ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی

تہران ۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان عوامی سطح پر پہلی بار بات چیت کی تہران نے تصدیق کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ خلیج فارس خطے میں دو مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی … ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی پڑھنا جاری رکھیں